Monday 28 February 2011

کیا فرماتے ہیں علمأ کرام

کیا فرماتے ہیں علمأ کرام مألۂ ذیل کے بارے میں ’’اسپیک ایسیا‘‘ نام کی ایک کمپنی ہے جس کا کا م دوسری کمپنیوں کا سروے کرنا ہے ،یہ کمپنی اس کام کو انٹر نیٹ کے واسطے سے انجام دیتی ہے ،طریقۛ?کار یہ ہے کہ ابتدا میں گیارہ ہزار روپئے جمع کر کے اس کا ممبر بننا ہو تا ہے ،پھر وہ ہر ہفتے ہمارے پاس دو فارم بھیجتے ہیں جو کسی بھی کمپنی کے کسی پروڈکٹ سے متعلق سوالات پر مشتمل ہوتا ہے ،مثلاََ یہ کہ وہ پروڈکٹ کیا آپ پسند کر تے ہیں یا نا پسند ،پسند کرتے ہیں تو کیوں اور نا پسند کرتے ہیں تو اس کی کیا وجہ ہے ،اس کام کے لئے وہ کمپنی اپنے ممبر کو چار ہزار روپئے ماہوار دیتی ہے ،یہ کمپنی اپنے ممبران کی آرأ سے نتائج اخذ کر کے سروے کرانے والی کمپنی کو دیتی ہیں جسے اپنے پروڈکٹ کے تعلق سے مارکیٹ میں اس کی پوزیشن کا پتہ چل جاتا ہے ،اوراسپیک ایسیا ان سے لاکھوں کا معاوضہ وصول کر تی ہے ۔پھر اس کمپنی کے کچھ اور پلان بھی ہیں ،مثلاََ ممبر بننے والا شخص اگر چاہے تو وہ دوسرے ساتھیوں کو ممبر بنا سکتا ہے ،ہر ممبر سازی پر کمپنی ممبر بنانے والے کو ایک ہزار روپئے اپنی جانب سے دیتی ہے ،پھر جب یہ نیا ممبر اپنا سروے فارم بھرتا ہے تو اس کے ہر فارم پر پہلے شخص کوپچھتر روپئے اس کے بنک اکاؤنٹ کے ذریعہ ملتے رہتے ہیں ،برائے کرم بتائیں کہ یہ کام شرعاََ جا ئز ہے یا نہیں
۔طالب دعا
فرحان

Tuesday 25 January 2011

मरने के बाद क्या होगा

सवाल- इस दुनिया का सबसे बदनसीब आदमी कोन है
जवाब- जो इस दुनिया में पैदा होता है और बिना अपने मालिक को पहचाने इस दुनिया से चला जाता है

farhan book depot: Deen e haq

farhan book depot: Deen e haq: "salah is most important part of islam , i hope that u will will accept this ."

I want to friendship of aslam qasmi

Sunday 16 January 2011

Deen e haq

salah is most important part of islam , i hope that u will will accept this .